زبر، زیر، پیش
سوال
زبر کے کیا معنی ہیں اور زیر اور پیش کے کیا معنی ہیں؟
جواب
ز بر ایک حرکت ہے جس کے کھینچنے سے الف پیدا ہوتا ہے، زیر ایک حرکت ہے جس کے کھینچنے سے یا پیدا ہوتی ہے، پیش ایک حرکت ہے جس کے کھینچنے سے واو پیدا ہوتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔