الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قراءت قرآن کا تقابل

سوال

ہمارے شہر میں تقریباً تین چار سال کے بعد ایک جشن بنام جلسہ قرآت کیا جاتا ہے جس میں شہر و بیرون شہر کے قرأ حضرات بلائے جاتے ہیں اور وہ اپنے فن قرآت کا اظہار مختلف لہجہ میں کرتے ہیں حتی کہ وہ ایک تقابل توازن کی صورت ہو جاتی ہے بعد ختم جلسه قرآت ان قراء کو بحسب اظہار فن قرأت قرآن پاک انعام دیئے جاتے ہیں یعنی کہ سب سے اچھے پڑھنے والے کو سب سے اونچا انعام دیا جاتا ہے اسی طرح درجہ بدرجہ ریا تفاخر تقابل في القرآن جو کہ ایک امر قبیح ہے بلکہ حرام کا درجہ رکھتا ہے نیز تلاوت قرآن پاک کے وقت اس مجلس میں یا اس سے دور ہٹ کر…

جواب

یہ تقابل اور تفاخر اور اس کا انعام غلط طریقہ ہے بعض قراء نے اس کو ذریعہ کسب بنالیا ہے اس سے پرہیز کیا جائے ادلہ شرعیہ سے یہ ثابت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو