الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

آیات کے رموز وعلامات کا حکم

سوال

اس بارے میں حکم شرعی کیا ہے کہ قرآن مجید کے پڑھنے والا استاد فوائد مکیہ کی رو سے اعوذ بالله، بسم اللہ پڑھنے سے مجبور ہے اور رموز علامات اور حرکات وسکنات بالکل خالی ہو بقیہ ویسا ہی تلاوت کرے تو وہ ثواب کا مستحق ہوگا یا نہیں؟

جواب

اگر وہ کوشش کے باوجود حرکات وسکنات کی رعایت نہیں کر پاتا تو تب بھی وہ ثواب کا مستحق ہے آیات کے رموز وعلامات سے کچھ زیادہ فرق نہیں پڑتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو