قرآن کریم کے اوقاف اور اس کی علامات کیا بدعت ہیں
سوال
قرآن مجید میں تلاوت کرنے والوں کے لئے مناسب موقع ومحل پر ٹھہرنے اور سانس لینے کی غرض سے علماء اوقاف نے وقف کی جو قسمیں کی ہیں مثلاً تام، مختار، کافی، جائز، حسن، فتیح، متروک وغیرہ اور علامہ سجاوندی رحمۃ اللہ علیہ نے تو وقف کی قسمیں کر کے ان کے لئے رموز اوقاف وضع کئے ہیں کہ ان کی اصطلاحات دیگر علماء اوقاف سے مختلف ہیں مگر مفہوم تقریباً ایک ہی ہے اور رموز اوقاف ہر ملک میں طبع ہونے والے مصاحف میں کمی بیشی کے ساتھ پائے جاتے ہیں اور علامہ سجاوندی سے پہلے بھی ائمہ اوقاف نے معنی کا لحاظ کرتے ہوئے وقف کی قسمیں کی ہیں اور…
جواب
ہر علم وفن کی کچھ اصطلاحات ہوتی ہیں جیسے صرف، نحو، معانی، بدیع، حدیث، أصول حدیث، تفسیر، فقہ، اصول فقہ ان تمام اصطلاحات کو حضرت نبی اکرم ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے ثابت کرنا دشوار ہے۔ مثلاً اصطلاحات حدیث، مرفوع، مرسل، موقوف منقطع، معضل، منکر، شاذ، غریب، فرد وغیرہ جس وقت علم حدیث کو بحیثیت فن مدون کیا گیا تو اسکی اصطلاحات بھی تجویز کی گئیں اسکو اس اعتبار سے بدعت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔