قرآن پاک کو چومنا
سوال
قرآن شریف پڑھتے وقت رحل پر جھک کر قرآن شریف کو چومنا یعنی بوسہ دینا کیسا ہے؟
جواب
قرآن شریف کو چومنا برکت اور تعظیم کی غرض سے درست ہے لیکن اٹھا کر چومنا چاہیے رحل پر رکھے ہوئے جھک کر نہیں چومنا چاہیے۔ روى عن عمر رضى الله تعالى عنه انه كان ياخذالمصحف كل غداة ويقبله ويقول عهدربي ومنشورربي عزوجل وكان عثمان رضى الله تعالى عنه يقبل المصحف ويمسحه على وجهه در مختار علی هامش ردالمحتار ص ۲۷۲ ج ۱ /۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔