قرآن زانو پر رکھ کر پڑھنا
سوال
قرآن پاک کو زانو ؤں کے اوپر رکھ کر پڑھتا ہے۔ سوء ادبی ہے یا نہیں، جبکہ یہ آدمی اکثر اوقات تلاوت ہی میں منہمک رہتا ہے۔
جواب
بہتر یہ ہے کہ زانوؤں کے اوپر تکیہ رکھ کر اس پر قرآن کریم رکھے یہ اقرب الی الادب ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔