ریاحی مریض کے لئے قرآن چھونا
سوال
زید نے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے، اب وہ پکا کرنا چاہتا ہے، چونکہ اسے تجارت کی غرض سے اکثر سفر کرنا پڑتا ہے اور وہ ریاحی مریض بھی ہے کہ اکثر ریاح خارج ہوتی رہتی ہے تو اس صورت میں کیا وہ دو ایک مرتبہ وضو بنا کر بار بار قرآن چھو سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
صورت مسئولہ میں وہ شرعی معذور نہیں۔ اس کو چاہئے کہ رومال یا تولیہ ساتھ رکھے اس سے قرآن کو پکڑے بلا وضو ہاتھ نہ لگائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔