آیت إِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ الخ سے خارج صلوۃ وجوب استماع
سوال
قوله تعالى إِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوالَهُ وَانْصِتُوا (الآية) سے خارج صلوٰۃ میں وجوب استماع ثابت ہوتا ہے یا ندب؟ اس زمانہ میں کس پر عمل کیا جائے گا؟ جمہور احناف کا قول کیا ہے۔
جواب
وجوب ثابت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔