قبرستان میں قرآن پاک لے جانا
سوال
قبرستان میں قرآن شریف پڑھنے کے لئے لے جانا کیسا ہے؟
جواب
نہیں چاہیے۔ وہاں جائے جو حفظ ہو وہ پڑھ دے جو حفظ نہ ہو وہ مکان یا مسجد میں پڑھ دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
قبرستان میں قرآن شریف پڑھنے کے لئے لے جانا کیسا ہے؟
نہیں چاہیے۔ وہاں جائے جو حفظ ہو وہ پڑھ دے جو حفظ نہ ہو وہ مکان یا مسجد میں پڑھ دے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو