الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ٹیچر ان کا کرسی پر بیٹھنا اور کتب دینیہ کا نیچے ہونا

سوال

کچھ مدارس اسلامیہ جن میں دینیات کی بھی تعلیم ہوتی ہے اور دنیاوی بھی اور ٹیچر ان کرسیوں پر بیٹھ کر پڑھاتے ہیں اور دینیات کی کتابیں نیچے رکھی ہوتی ہیں، اس کیلئے کیا حکم ہے؟

جواب

یہ طریقہ ادب واحترام کے خلاف ہے اس کی اصلاح کی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو