کرسی پر بیٹھنا جب کہ قرآن نیچے رکھا ہو
سوال
اگر نیچے قرآن مجید کی تلاوت ہورہی ہو اور کوئی شخص کرسی پر یا چار پائی پر بیٹھنا چاہے تو کتنی دور ہو کر بیٹھنا ضروری ہے؟
جواب
جتنی دور سے دوسرا مکان شروع ہو اور قرآن شریف کی بے ادبی نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔