بے وضو بچوں کو قرآن دینا
سوال
وہ نابالغ بچے جو پیشاب کرنے کے بعد پانی استعمال نہیں کرتے انھیں قرآن شریف پڑھنے کے لئے دینا کیسا ہے؟
جواب
گنجائش ہے مگر ان کو طہارت کی ہدایت کی جائے اور عادی بنایا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔