معلم معذور کا قرآن کریم کو بلا وضو ہاتھ لگانا
سوال
اگر کوئی معلم قرآن شریف پیٹ کا مریض ہو اس کا وضو زیادہ دیر تک نہ رہتا ہو اس کے لئے بغیر وضو کے یا تیمم سے قرآن چھونے میں کچھ گنجائش ہو سکتی ہے یا نہیں؟
جواب
ایسا شخص رومال ہاتھ میں لے کر اس سے چھو لیا کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔