قرآن پاک قصداً زمین پر پھینکنے کا حکم
سوال
ایک عورت بیوقوف بے عقل ہے اس نے قصداً قرآن شریف کو اٹھا کر ہاتھوں میں لیکر زمین پر گرا دیا ہے۔ اس کا مسئلہ کیا ہے اور اس عورت کو گھر میں رکھنے کا کیا مسئلہ ہے؟
جواب
جس عورت نے قصداً قرآن کریم کی یہ بے ادبی کی ہے اسکو کلمہ شریف پڑھا کر توبہ کرائی جائے اور اسکا نکاح بھی دوبارہ کرایا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔