الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرآن کے پارہ کو بغل میں دبا کر چلنا

سوال

زید قرآن پاک کے کسی جز کو بغل میں دبا کر مسجد سے باہر بغرض تلاوت لاتا ہے تو آیا یہ قرآن کے ساتھ سوء ادبی ہے یا نہیں؟

جواب

اگر بغل میں دبا کر سینہ سے لگا کر لاتا ہے تو سوء ادبی نہیں یہی عرف ہے ایک بزرگ نے قرآن کریم کی تفسیر لکھی اور فرمایا روز قیامت چون نهد در دست ہر کس نامئے من نیز حاضر می شوم تفسیر قرآن در بغل

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو