بیت الخلاء جانا حمائل شریف لئے ہوئے
سوال
کسی شخص کے پاس حمائل شریف ہے اور بڑے استنجے کی حاجت در پیش ہے۔ اب وہ کیا کرے؟
جواب
حمائل شریف کو اپنے سے الگ کر کے ادب واحترام کے ساتھ کہیں رکھ دے پھر فراغت حاصل کرلے۔ کہیں جگہ نہ ہو اور حمائل جیب میں ہو اور جنگل میں صاف جگہ بیٹھ کر ضرورت پوری کر لے تب بھی گناہ نہ ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔