الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلبہ کا بے وضو قرآن پڑھنا

سوال

طلباء کو قرآن شریف وضو سے پڑھنا چاہیے یا بلا وضو اگر پانی کا طلباء کے لئے انتظام نہ ہو تو شرعاً کیا حکم ہے؟

جواب

جو طلبہ بالغ ہوں ان کو قرآن شریف ہاتھ میں لے کر باوضو پڑھنا چاہیے اور جو نا بالغ ہوں ان کو بلا وضو بھی ہاتھ میں لے کر پڑھنا درست ہے۔ بالغ طلبہ کو اگر پانی کا انتظام دشوار ہو تو بلا وضو قرآن شریف ہاتھ نہیں لگانا چاہیے۔ بلکہ کپڑے یا قلم وغیرہ سے ورق الٹنا چاہیے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو