کتابت قرآن بلا وضو
سوال
بلا وضو قرآن مجید کو لکھنا کیسا ہے؟
جواب
اگر کاغذ ہاتھ میں لے کر لکھتا ہے تو نا جائز ہے اگر کاغذ کو ہاتھ نہیں لگاتا بلکہ کاغذ کسی چیز پر رکھا ہو اور اس پر صرف قلم چلتا ہو تو مکروہ ہے۔ طحطاوی ص ۷۷۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔