الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اس کمرہ کی چھت پر چلنا جس میں قرآن مجید موجود ہو

سوال

ایک کنواں جس میں ہزاروں قرآن پاک ٹھنڈے کئے ہوتے ہیں اس کا منھ بند کر کے برابر کر دیا جاتا ہے۔ اس پر چلنے والے گنہگار ہوں گے یا نہیں؟ جبکہ یہ معلوم ہے کہ یہ کنواں اس طرح کا ہے جس کو بند کیا گیا ہے؟

جواب

جانتے ہوئے تو احتیاط کرنا بہتر ہے ورنہ اسکی مثال ایسی ہے جیسے مکان کے اندر قرآن شریف ہو اور اسکی چھت پر چلنا پھرنا ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو