قرآن شریف کی طرف پیر پھیلانا
سوال
قرآن کریم اونچی الماری یا دیوار کے طاق پر رکھا ہے تو چار پائی پر اسی کمرہ میں اس کی طرف پیر کر کے لیٹنا کیسا ہے؟
جواب
اگر قرآن شریف پیروں کی سیدھ میں نہیں بلکہ بلند ہے تو اس میں گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔