جس کمرہ میں قرآن پاک ہواس میں بیوی سے ہمبستری کرنا
سوال
جس کمرہ میں قرآن پاک رکھا ہوا ہے۔ ایک صاحب کہتے ہیں کہ اس کمرہ میں بیوی سے ہم بستری نہ ہونا چاہیے۔ کیا یہ صحیح ہے؟
جواب
اگر قرآن شریف طاق یا الماری میں اونچی جگہ حفاظت سے رکھا ہوا ہے تو اس کمرے میں بیوی سے ہم بستری میں کوئی مضائقہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔