اِنَّ الصَّلوةَ تَنْهَى عَنِ الفَحْشَاءِ وَالمُنكر كا مطلب
سوال
إِنَّ الصَّلوةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالمُنکر الخ اس کا مطلب یہ ہے کہ نماز منع کرتی ہے تب تو کوئی اشکال نہیں۔ اگر یہ ہے کہ روک دیتی ہے تو کیا اس سے مقبول نماز مراد ہے؟
جواب
اگر پورے خشوع سے اس کے اوپر ثواب کا تصور کرتے ہوئے اور تاثیرات کا استحضار کر کے پڑھی جائے تو روک دیتی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔