لَيْسَ لِلْإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعَى الآية
سوال
قوله تعالى لَيْسَ لِلإِنْسَانِ إِلَّا مَا سَعی اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ جس کام میں خود انسان کی سعی نہ ہو اس کا ثواب نہیں پہنچتا۔ کیا یہ آیت منسوخ ہے یا کسی حدیث سے تخصیص کی گئی ہے؟
جواب
معتزلہ کا مذہب یہی ہے اور وہ اسی آیت سے استدلال کرتے ہیں۔ حافظ عینی نے شرح ہدایہ میں اس کے آٹھ جوابات لکھے ہیں اور ابن قیم نے کتاب الروح میں بہت تفصیل سے معتزلہ پر رد کیا ہے اموات کو احیاء کے افعال دعا، صوم، صلوۃ، حج، صدقہ وغیرہ سے نفع پہنچنا خود قرآن کریم اور احادیث کثیرہ سے ثابت ہے وَالَّذِيْنَ جَاءُوا مِنْ بَعْدِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔