الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بچہ کے منہ کی رال وغیرہ

سوال

زید کا لڑکا جو کہ ماں کا دودھ پیتا ہے اس کا جھوٹا پانی یا رال وغیرہ منہ کی جوش محبت میں چوس لے کیا ایسی حرکت کرنا نا جائز ہے اس لئے غالباً زید کی بیوی کا دودھ اس کے منہ میں ہوا اور زید کے منہ میں چلا جائے کیا ایسی باتوں سے زید کا نکاح بیوی سے منقطع ہو سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اس سے نکاح نہیں منقطع ہوتا ہے لیکن اگر بچے کے منہ میں دودھ ہو تو اس کا چوسنا اور پینا گناہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو