بیوی کا دودھ پی لے تو کیا کرے
سوال
جماع کرتے وقت اگر بیوی کے پستانوں سے منھ لگا دیئے اور دودھ منہ میں آجائے تو کفارہ کیا ادا کرنا پڑے گا؟
جواب
کفارہ کچھ نہیں ہے البتہ بیوی کا دودھ پینا حرام ہے۔ لہذا ایسی حرکت ہرگز نہ کی جائے جس سے دودھ اندر پہونچے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔