الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کافرہ عورت سے رضاعت کا حکم

سوال

کافرہ عورت کا دودھ بچہ کو پلا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

کافرہ عورت کا دودھ اگرچہ پاک ہے، بچے کو پلانا گناہ نہیں لیکن جب تک ہو سکے مسلمان بلکہ دیندار عورت سے پلوایا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو