الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا بیوی کا دودھ پینے سے نکاح پر اثر پڑتا ہے؟

سوال

ایک بالغ آدمی نے اپنی بیوی کا دودھ قصداً پی لیا یا اس کی بیوی نے بے احتیاطی کی۔ یہاں تک کہ اپنا دودھ طعام وغیرہ میں گرادیا اور وہ طعام شوہر نے کھا لیا تو ان صورتوں میں نکاح پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟ فقط

جواب

یہ دودھ پینا اور پلانا حرام ہے لیکن اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو