تین لڑکوں کی شادی ایک دم کرنا
سوال
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر تین لڑکوں کی شادی ایک ساتھ کرو گے تو اچھا نہیں ہے طلاق ہو جاتی ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟
جواب
یہ بات غلط ہے۔ نیز یہ خیال بدشگونی وبد فالی ہے جو اسلامی عقیدہ نہیں ہے اس لئے اس عقیدہ کا ترک لازم ہے۔ لاعدوی ولاطيرة.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔