الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نکاح کے موقع پر مدرسہ کے لئے روپیہ لینا

سوال

نکاح کے موقعہ پر ناکح پر دعوی کر کے مسجد ومدرسہ کے لئے روپیہ لیتے ہیں، یہ جائز ہے یا نا جائز؟ یا رسم ہونے کی وجہ سے دیتے ہیں۔

جواب

نکاح کے موقع پر ناکح پر دعوی کر کے زبر دستی مدرسہ کے لئے روپیہ لینا جائز نہیں۔ وہ بخوشی دیں تو اجازت ہے۔ پابندی رسم کی وجہ سے مجبوراً دیں تب بھی درست نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو