نکاح میں دلہن یا دلہا کا جوڑا
سوال
شادی میں دلہا کی طرف سے دلہا والا دلہن کا کپڑا اور دلہن کی ماں کا کپڑا لیجاتا ہے اور دلہن کی طرف سے دلہن والا دلہا کا کپڑا دیتا ہے جو کپڑا قبل نکاح کے زیب تن کر لیا جاتا ہے تو کیا یہی طریقہ مسنونہ ہے یا بدعت سیئہ؟
جواب
دلہا والوں کی طرف سے دلہن کو کپڑے وغیرہ کچھ دینا یا دلہن والوں کی طرف سے دلہا کو کچھ دینا فی نفسہ مباح اور جائز ہے اس میں کوئی بات نا جائز نہیں۔ لیکن در حقیقت یہ شہرت اور ریا کاری کے لئے دیا جاتا ہے کہ اگر نہیں دیں گے تو برادری والے لعن طعن کریں گے نیز اس کو ایسا لازم سمجھا جاتا ہے کہ اگر وسعت نہ ہو تب بھی قرض لے کر اور بسا اوقات سودی قرض لے کر دیا جاتا ہے تو جس شئے کو شریعت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔