جس شادی میں رسومات ہوں اس میں علماء کی شرکت
سوال
جس شادی میں سہرا باندھنا، آتش بازی، اور دیگر رسومات بدعت ہوں اس میں علماء کی شرکت اور نکاح پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جبکہ پہلے سے معلوم ہو کہ فلاں شادی میں ممنوعات موجود ہیں تو اس میں شرکت سے انکار کر دیا جائے۔ خاص کر مقتداء (عالم امام وغیرہ) کو شریک نہیں ہونا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔