محفل نکاح میں لاؤڈ اسپیکر پر قرآن شریف اور نعت شریف
سوال
ہمارے یہاں مولویوں کے شادی بیاہیوں کے وقت تلاوت قرآن شریف اور نعت شریف ﷺ کی محفل ہوتی ہے، تقریر بھی ہوتی ہے اور یہ سب لاؤڈ اسپیکر کے بغیر ہی ہوتا ہے۔ فی الحال کی بات ہے کہ ایک امی کی شادی ہوئی تو اس امی نے تلاوت قرآن شریف اور نعت شریف اور تقریر کے واسطے دو تین عالموں کو دعوت دیا۔ پھر لاؤڈ اسپیکر پر ان عالموں کی موجودگی میں ایک نابالغ بچے کو نعت شریف پڑھنے کو کہا گیا تھا۔ مگر اس بچے نے بجائے نعت شریف پڑھنے کے ایک ایسا گانا گایا جس میں مسلمانوں کی توہین اور مذاق کے الفاظ شامل تھے۔
جواب
مجلس نکاح میں خطبہ مسنونہ اور ایجاب وقبول ثابت ہے نعت شریف اور تلاوت قرآن اگر چہ عمدہ چیز ہے مگر مجلس نکاح میں مستقلاً یہ ثابت نہیں۔ پھر اس کی پابندی کرنا غیر ثابت چیز کی پابندی کرنا ہے جو شرعاً نا پسند ہے۔ جب علماء حضرات اس مجلس میں تشریف لائے اور کسی نابالغ بچے نے گانا گایا اور وہ بھی ایسا گانا جو غلط اور خلاف شرع مضمون پر مشتمل تھا شروع کر دیا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔