تاریخ ۲۳/۱۳/۳ کی تعیین
سوال
عام رواج ہے کہ شادی بیاہ کے موقعہ پر لوگ تاریخ رکھاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مہینہ کی ۲۳/۱۳٫۳ / تاریخ نہ ہونا چاہئے اور باقی تاریخیں کوئی بھی رکھی جائیں۔ اگر کبھی ۲ رتاریخ یا ۷ رتاریخ وغیرہ مقرر ہو گئی تو یہ ہوتا ہے کہ نکاح دن میں ہو جائے ۳ ریا ۸ نہ ہونے پائے اس میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
جواب
یہ رواج شرعاً بے اصل ہے اس کی پابندی لازم نہیں
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔