نکاح ہر ماہ تاریخ میں درست ہے
سوال
قمری تاریخوں میں کس ماہ کس دن اور کس تاریخ میں نکاح نا جائز ہے؟
جواب
کسی ماہ کی کوئی تاریخ اور کوئی شب یا کوئی دن ایسا نہیں جس میں نکاح ناجائز ہو۔ ہر رات ہر دن ہر تاریخ میں نکاح جائز ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔