دو دینار سرخ کا مہر قرار دینا
سوال
مہر میں دو دینار سرخ سلطانی باندھنا کیسا ہے؟
جواب
مہر میں دینار سرخ وغیرہ باندھنا درست ہے۔ لیکن بہتر طریقہ یہ ہے کہ مروجہ سکہ باندھنا چاہئے تا کہ عند الاداء نزاع نہ ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔