الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہر بیوی کے سامنے رکھنے سے ادا ہو گیا

سوال

قمر الدین کے یہاں ایک لڑکا دوسری لڑکی تھی لڑکی کی شادی کرنے کے بعد سامان جہیز دیکر رخصت کیا۔ محمد عمر کی شادی قمر الدین نے کی لیکن بچپن میں عمر کی بیوی کا انتقال ہوا۔ قمر الدین کے انتقال کے بعد محمد عمر کا نکاح ماموں صاحب نے کیا۔ اس بیوی کے دو بچے پیدا ہو ئے۔ لڑکی کا انتقال ہو گیا لڑکا حیات ہے۔

جواب

جب شوہر نے مہر کا روپیہ ادا کرنے کے لئے بیوی کے سامنے رکھ دیا اور بیوی نے بخوشی وہ روپیہ شوہر کو دیدیا اور دونوں کو اس کا اقرار ہے تو مہر ادا ہو گیا۔ قمرالدین کے انتقال پر لڑکی اور لڑکا محمد عمر دونوں وارث ہیں لڑکی کا اکہرا حصہ ہے اور لڑکے محمد عمر کا دوہرا حصہ ہے محمد عمر کے انتقال پر اسی شرح کے ساتھ لڑکا (اصغر) اور لڑکی دونوں وارث ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو