الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہر قسطوار بھی دیا جا سکتا ہے

سوال

مہر چار ہزار روپیہ مقرر کیا گیا تھا۔ اس وقت زید کی حالت ایسی نہیں ہے کہ ایک مشت ادا کر سکے۔ اس کے لئے کیا جائز ہے؟

جواب

بیوی کی رضا مندی سے قسط وار بھی ادا کرنے کی اجازت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو