الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مہر فاطمی کی ترجیح مہر مثل پر

سوال

زید اپنی لڑکی کا نکاح ایک فارغ التحصیل لڑکے سے مہر فاطمی پر کرنا چاہتا ہے جب کہ یہاں پر مہر مثل کا دستور ۵ ہزار کا ہے جب کہ سب راضی بھی ہیں لڑکی اور لڑکا بھی راضی ہے تو مہر فاطمی پر نکاح درست ہو گا یا نہیں؟

جواب

جب بالغہ لڑکی اور اس کے اولیاء رضا مند ہیں تو مہر مثل کی پابندی لازم نہیں، خاص کر جب کہ لڑکا عالم دین بھی ہے تو مہر فاطمی کی سنت کا احیاء باعث اجر بھی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو