کفاءَت کیا غیر اسلامی نظریہ ہے؟
سوال
(۱) عمر اپنے لڑکے کی شادی زید کی دختر سے کرنا چاہتا ہے۔ عمر قاضی گھرانے کا ہے اور زید کا سلسلہ نسب جناب نبی کریم ﷺ سے ملتا ہے اور عربی النسل ہے۔ (۲) زید بدایونی مسلک کا کٹر حنفی اہل سنت والجماعت ہے اور قادر یہ سلسلہ میں مجاز بیعت ہے۔ لیکن کسی کو شرف بیعت کا اہل نہیں سمجھتا تا وقتیکہ وہ تائب ہو کر إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ پر ایمان نہ لائے اور ذات پات، رنگ ونسل، قوم ووطن کے جاہلی امتیازات کو برا نہ سمجھے نیز یہ کہ آنحضور ان جاہلی امتیازات کو مٹانے اور نوع انسانی کو امت واحدہ بنانے کیلئے تشریف…
جواب
ان آیات میں ہدایت کی گئی ہے جس کا حاصل یہ ہے کہ ایمان بہت بڑی دولت ہے جس کو یہ مرحمت ہو جائے اس کا مذاق نہ اڑایا جائے۔ اس کو ذلیل نہ کیا جائے، اس کے لئے طعن آمیز القاب نہ تجویز کئے جائیں۔ یہ سب احترام ایمان کا تقاضہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔