مسئلہ کفاءت
جواب
نفس کفاءت کی رعایت وحی خفی (حدیث شریف) میں موجود ہے جیسا کہ ترمذی، حاکم، ذہبی، سیوطی، بیہقی، ابن ماجہ نے نقل کیا ہے۔ مزید تفصیلات فقہاء کی استنباط کردہ ہیں۔ جس طرح کہ فقہاء کے استنباط کردہ دیگر مسائل قابل اعتماد ہیں یہ مسئلہ بھی ایسا ہی ہے، حضرت نبی اکرم ﷺ نے اپنی دولڑکیوں کا یکے بعد دیگرے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے نکاح کیا وہ نسباً کچھ زیادہ دور نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔