نکاح صغیر بغیر ولی
سوال
ایک نابالغ لڑکا ہے مگر عاقل ہے اگر نکاح کے وقت اس سے ایجاب وقبول بغیر ولایت باپ کے کیا جائے تو نکاح منعقد ہو گا یا نہیں ایسے کئی نکاح ہو رہے ہیں؟
جواب
اس کا ایجاب وقبول بغیر ولی کے کافی نہیں بلکہ وہ ولی شرعی کی اجازت پر موقوف رہتا ہے۔ الولی شرط نکاح صغیرہ در مختار ص ۴۵۸ ج ۲ صغيرة زوجت نفسها من كف ولاولى لها ولا قاضی فی ذالك الموضع ينعقد ويتوقف على اجازتها بعد بلوغها واذا زوجت الصغيرة نفسها فاجاز الاخ الولى جازولها الخيار اذا بلغت اور عالمگیری ص ۲۸۶ ج ۲
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔