بالغہ کا نکاح بغیر ولی کی اجازت کے
سوال
(۱) ایک بالغ لڑکی نے اپنے کفو اور خاندان کے بالغ لڑکے سے بغیر اپنے ولی کی اجازت کے نکاح کر لیا کیا ایسی صورت میں ولی کو حق فسخ ہے یا نہیں؟ (۲) فسخ کی صورت کیا ہوگی؟ کیا قاضی یا کسی مسلمان حاکم کے یہاں دعوی کر کے یا پنچایت میں معاملہ رکھ کر نکاح فسخ کر دیا جائے گا۔ یا خود ولی کے کہنے سے فسخ ہو سکتا ہے کہ ولی کہدے فسخت بینکما اور وہ فسخ ہو جائے۔
جواب
(۲) فسخ کا حق نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔