نابالغ عاقل کا نکاح بغیر ولی کے
سوال
ایک نابالغ لڑکا ہے مگر عاقل ہے، اگر نکاح کے وقت اس سے ایجاب وقبول بغیر ولایت باپ کے کیا جائے تو نکاح منعقد ہو گا یا نہیں؟ ایسے کئی نکاح ہمارے یہاں ہوئے ہیں۔
جواب
اس کا ایجاب وقبول بغیر ولی کے کافی نہیں بلکہ وہ ولی شرعی کی اجازت پر موقوف رہتا ہے، تو ایسی صورت میں ولی کی اجازت پر موقوف ہے۔الولی شرط نکاح صغير، در مختار ص ۴۵۸ ج ۲ صغيرة زوجت نفسها الخ
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔