الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بچوں کی پرورش کرنے والا ولی نکاح نہیں

سوال

لڑکی کی پرورش ابتداء سے دوسرے شخص نے کی ہے اور ولی زندہ ہے اب شرعاً لڑکی کا ولی کون ہے؟

جواب

محض پرورش کرنے سے آدمی ولی نہیں بن جاتا جس کو شریعت نے ولی مقرر کیا ہے وہی ولی ہے۔ ولوكان الصغير والصغيرة في حجر رجل يعولهما كالملتقط ونحوه فانه لایملک تزويجهما.كذافي فتاوى قاضيخان عالمگیری ص ۱۲ ج ۲، پس اس پرورش کرنے والے کو بغیر ولی کی اجازت کے نکاح کر دینے کا اختیار نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو