مغل باشادہوں کا غیر مسلمہ سے نکاح
سوال
مغل باشادہوں نے جو ہندو عورتوں سے نکاح کیا اور ان سے جو اولاد ہوئی وہ حلالی ہوئی یا حرامی؟
جواب
مسلمان کا ظاہر حال یہ ہے کہ وہ کسی ہندو لڑکی سے نکاح نہیں کر سکتا جب تک وہ اسلام قبول نہ کرے بغیر قبول اسلام اس سے نکاح کرنا حرام ہے۔ ولا تنكحوا المشركات. الاية: اب یہ سوال اس طرز پر بے محل ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔