غیر مذہب لڑکے سے نکاح
سوال
ایک شادی کی تصویر آپ کی خدمت میں ارسال ہے۔ ایسے مسلمان ماں باپ کو سکھ کہا جائے یا مسلمان؟ جنھوں نے اپنی لڑکی خوشی کے ساتھ غیر مذہب لڑکے کے (سیول میرج کے ذریعہ) حوالے کی ہو؟ شرعی حکم سے آگاہ فرمائیں۔
جواب
مسلمان لڑکی کی شادی غیر مذہب والے سے قطعاً حرام ہے۔ یہ نکاح نہیں بلکہ حرام کاری اور زنا ہے۔ جو باپ اپنی لڑکی کی شادی اس طرح کر دے وہ بے غیرت اور دیوث ہے۔ اس نے قرآن حکیم کے حکم کو توڑا ہے، صاف صاف قرآن شریف میں ہے لا هــن حل لهم ولاهم يحلون لهن ایسے شخص سے بالکل قطع تعلق کر دیا جائے تا کہ اس کی خباثت کے مہلک اثرات سے دوسرے لوگ محفوظ رہیں اور بہتر یہ ہے کہ اس لڑکے کو بزرگوں سے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔