مسلم اور غیر مسلم کا نکاح
سوال
کافر کی لڑکی اور مسلمان کا لڑکا دونوں کی شادی درست ہے یا نہیں اور اگر مسلمان ہونے سے پہلے دونوں کا نکاح ہوا تو اسلام لانے کے بعد دونوں کا پہلا نکاح کافی ہوگا یا نہیں؟
جواب
لڑکا اور لڑکی دونوں مسلمان ہوں تو ان کا نکاح درست ہو گیا۔ اگر ایک مسلمان اور دوسرا کافر ہو تو ان کا نکاح جائز نہیں ہے اگر اسلام لانے سے پہلے دونوں کا کفر کی حالت میں نکاح ہوا اور پھر وہ دونوں مسلمان ہو گئے تو ان کا وہی پہلا نکاح کافی ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔