لامس وملموسہ کی اولاد کا نکاح
سوال
زید نے ہندہ کو لمس بالشہوت کیا تو لامس وملموسہ کی اولاد آپس میں مناکحت کر سکتی ہے؟
جواب
ان دونوں (لامس اور ملموسہ) کی اولاد کا آپس میں نکاح نہیں ہو سکتا۔ کفایت اللہ کان اللہ لہ۔ جواب منجانب قاری سعید احمد صاحب مفتی اعظم مظاہر علوم سہارنپور۔ لامس اور ملموسہ کی اولاد کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے حضرت مفتی صاحب کو اس میں سہو ہوا ہے یا کچھ غلط فہمی ہوئی ہے۔ آپ اس استفتاء کو حضرت مفتی صاحب کی خدمت میں دوبارہ پیش کیجئے اگر جواب پھر بھی یہی ہو تو مجھے بھی اطلاع دیجئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔