الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حرمت مصاہرت کا شبہ

سوال

زید نے ہندہ سے زنا کیا تھا ہندہ عمر کی منکوحہ تھی پھر زید مر گیا اس کے مرنے کے بعد ہندہ کے لڑکے نے جو عمر کے نطفہ سے تھا زید مذکور کی بیوی سے نکاح کیا، کیا شرعاً یہ نکاح درست ہے؟ بینوا توجروا

جواب

اس زنا سے عمر کے لڑکے اور زید کی بیوی میں کوئی حرمت کا تعلق نہیں ہوا لہذا یہ نکاح درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو