الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی کی پستان منہ میں لینے سے نکاح نہیں ٹوٹتا

سوال

دورانِ صحبت میں نے اپنی بیوی کی چھاتی منہ میں لی اس سے کچھ نمکین سا پانی نکلا۔ میں نے فورا تھوک دیا۔ پہلا بچہ تقریباً ایک سال ہوا مر چکا تھا۔ تو اس سے میرے نکاح میں کچھ اثر پڑا یا نہیں؟

جواب

اس سے آپ کے نکاح میں کچھ خلل نہیں آیا بدستور نکاح قائم اور پختہ ہے فکر نہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو